پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی (پی ایچ اے) کی نو تشکیل شدہ ہارٹی کلچر ایجنسیوں کو اپنے ذرائع سے آمدن (اون سورس ریونیو) میں اضافہ کرنے کی ہدایت کر دی گئی، جبکہ ریونیو اہداف کے حصول کے لیے جامع حکمت عملی اختیار کرنے پر زور دیا گیا۔ https://www.city42.tv/13-Jul-2026/208444